Sugar Control Multigrain Atta (Wheat-Free) - (شوگر کنٹرول آٹا)

Sugar Control Multigrain Atta (Wheat-Free) - (شوگر کنٹرول آٹا)

2.5 Kg - (Rs.1300)
Sale price  Rs.1,300.00 Regular price  Rs.1,500.00
Skip to product information
Sugar Control Multigrain Atta (Wheat-Free) - (شوگر کنٹرول آٹا)

Sugar Control Multigrain Atta (Wheat-Free) - (شوگر کنٹرول آٹا)

Regular price  Rs.1,500.00 Sale price  Rs.1,300.00
Please Select Weight

 شوگر میں بھی صحت مند روٹی؟

 جی ہاں مغل آٹا چکی کا ملٹی گرین آٹا، خاص طور پر شوگر کے مریضوں کے لیے

کم گلیسیمک انڈیکس– شوگر لیول کو کنٹرول کرے ✔️
 فائبر اور غذائیت سے بھرپور✔️
 ذائقہ دار اور ہلکی پھلکی روٹی✔️
 روزمرہ کے استعمال کے لیے محفوظ✔️

 شوگر کنٹرول میں مددگار – کم گلیسیمک انڈیکس کے باعث خون میں شوگر کی سطح تیزی سے نہیں  بڑھتی۔

 ہائی فائبر – ہاضمہ بہتر بناتا ہے، قبض دور کرتا ہے، پیٹ دیر تک بھرا رکھتا ہے۔  

 دل کے لیے مفید – کولیسٹرول کم کرے اور دل کو صحت مند رکھے۔  

اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور – مدافعتی نظام کو طاقت دے اور بیماریوں سے بچاؤ۔   

 وزن کم کرنے میں مددگار – بھوک کم لگے، جسم متوازن رہے۔  

 ہڈیوں کی مضبوطی – قدرتی کیلشیم اور میگنیشیم سے بھرپور۔  

دیرپا توانائی – پیچیدہ کاربوہائیڈریٹس دن بھر توانائی فراہم کرتے ہیں۔  

"خالص آٹا، صحت مند زندگی" 

You may also like