Rice Flour – 100% Pure & Gluten-Free  (چاول کا آٹا)

Rice Flour – 100% Pure & Gluten-Free (چاول کا آٹا)

500 Grams (Rs.220)
Rs.220.00
Skip to product information
Rice Flour – 100% Pure & Gluten-Free  (چاول کا آٹا)

Rice Flour – 100% Pure & Gluten-Free (چاول کا آٹا)

Rs.220.00
Please Select Weight

 چاول کا آٹا 

خالص اور قدرتی: بغیر کسی ملاوٹ اور کیمیکل کے ۔

گلوٹین فری : ان لوگوں کے لیے بہترین انتخاب جو صحت بخش اور گلوٹین سے پاک غذا کو ترجیح دیتے ہیں۔

ملٹی پرپز استعمال: اس آٹے سے آپ نرم و ملائم چاول کی روٹی (چپاتی)، لذیذ فرنی، کھیر، اور کرسپی پکوڑے یا سنیکس باآسانی بنا سکتے ہیں۔

بہترین پسائی: جدید مشینوں پر باریک پسا ہوا آٹا جو ہر قسم کی کوکنگ اور بیکنگ کے لیے موزوں ہے۔

تازگی کی ضمانت: جدید پاؤچ پیکنگ جو آٹے کی تازگی اور خوشبو کو دیر تک برقرار رکھتی ہے۔

استعمال کے طریقے

روٹی کے لیے: گرم پانی کے ساتھ گوندھ کر نرم اور ذائقہ دار چاول کی روٹیاں بنائیں۔

میٹھے کے لیے: دودھ میں شامل کر کے روایتی فرنی اور کھیر کا مزہ اٹھائیں۔

فرائنگ کے لیے: بیٹر میں شامل کریں تاکہ آپ کے تلے ہوئے کھانے مزید کرسپی بنیں۔

You may also like